- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2320
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : " كَانَ مَسْرُوقٌ يُنَزِّلُ الْعَمَّةَ بِمَنْزِلَةِ الْأَبِ، إِذَا لَمْ يَكُنْ أَبٌ، وَالْخَالَةَ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ، إِذَا لَمْ تَكُنْ أُمٌّ "
Urdu translation
ذوی الارحام کی وراثت
عامر بیان کرتے ہیں مسروق پھوپھی کو باپ کی جگہ رکھتے تھے جبکہ باپ موجود نہ ہو اور خالہ کو ماں کی جگہ رکھتے تھے جب کہ ماں موجود نہ ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.