- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23232
- قرطبہ نمبر
- 23280
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 381
مسند (صحابی کا باب): حديث يحيى بن حصين بن عروة عن جدته رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة عن يحيى بن حصين عن جدته قالت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يقول : يرحم الله المحلقين يرحم الله المحلقين يرحم الله المحلقين قالوا في الثالثة والمقصرين قال والمقصرين
اردو ترجمہ
یحییٰ بن حصین رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی دادی سے روایتیں
یحییٰ بن حصین (رح) اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حلق کرانے والوں پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں تیسری مرتبہ لوگوں نے قصر کرنے والوں کو بھی دعاء میں شامل کرنے کی درخواست کی تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں شامل فرما لیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔