- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27261
- قرطبہ نمبر
- 27302
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): حديث أم الحصين الأحمسية رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا شعبة عن يحيى بن الحصين عن جدته قالت سمعت النبي صلى الله عليه وسلم وهو يقول : يرحم الله المحلقين يرحم الله المحلقين قالوا في الثالثة والمقصرين قال والمقصرين
اردو ترجمہ
حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حلق کرانے والوں پر اللہ کی رحمتین نازل ہوتی ہوں تیسری مرتبہ لوگوں نے قصر کرنے والوں کو بھی دعا میں شامل کرنے کی دعا کی درخواست کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں بھی شامل کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔