- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23231
- قرطبہ نمبر
- 23279
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 381
مسند (صحابی کا باب): حديث يحيى بن حصين بن عروة عن جدته رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن شعبة ثناه يحيى بن حصين بن عروة قال حدثتني جدتي قالت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لو استعمل عليكم عبد يقودكم بكتاب الله فاسمعوا له وأطيعوا
اردو ترجمہ
یحییٰ بن حصین رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی دادی سے روایتیں
یحییٰ بن حصین (رح) کی اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم پر کسی غلام کو بھی امیر مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات بھی سنو اور اس کی اطاعت کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ حُصَيْنِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔