- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22470
- قرطبہ نمبر
- 22523
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 286
مسند (صحابی کا باب): حديث نعيم بن همار الغطفاني رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الوليد بن مسلم ثنا سعيد يعني بن عبد العزيز ثنا مكحول عن نعيم بن همار الغطفاني قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قال الله عز وجل : يا بن آدم لا تعجز عن أربع ركعات من أول النهار أكفك آخره
اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن ھمارغطفانی (رض) کی حدیثیں
حضرت نعیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم ! تو دن کے پہلے حصے میں میری رضا کے لیے چار رکعتیں پڑھ لیا کر میں دن کے آخری حصے تک تیری کفایت کروں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد رجاله ثقات لكنه منقطع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔