- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22474
- قرطبہ نمبر
- 22527
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 287
مسند (صحابی کا باب): حديث نعيم بن همار الغطفاني رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد بن خالد ثنا معاوية عن أبي الزاهرية عن كثير بن مرة عن نعيم بن همار قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول بن آدم : لا تعجز عن أربع ركعات أول النهار أكفك آخره
اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن ھمارغطفانی (رض) کی حدیثیں
حضرت نعیم (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم ! تو دن کے پہلے حصے میں چار رکعتیں پڑھنے سے اپنے آپ کو عاجز ظاہر نہ کر میں دن کے آخری حصے تک تیری کفایت کروں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔