- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20073
- قرطبہ نمبر
- 20085
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 7
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث بهز بن حكيم عن أبيه عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا بهز عن أبيه عن جده قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ويل للذي يحدث فيكذب ليضحك به القوم ويل له ويل له
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی اور حدیث
حضرت معاویہ بہزی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو لوگوں کے سامنے انھیں ہنسانے کے لیے جھوٹی باتیں کہتا ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔