- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20046
- قرطبہ نمبر
- 20058
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 5
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن حيدة عن النبي صلى الله عليه وسلم وهو جد(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن بهز بن حكيم حدثني أبي عن جدي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ويل للذي يحدث فيكذب ليضحك به القوم ويل له
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ بہزی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اس شحص کے لیے ہلاکت ہے جو لوگوں کے سامنے انھیں ہنسانے کے لیے جھوٹی باتیں کہتا ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔