- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20074
- قرطبہ نمبر
- 20086
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 7
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث الهرماس بن زياد الباهلى رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا عكرمة بن عمار ثنا الهرماس بن زياد الباهلى قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبي مردفي خلفه على حمار وأنا صغير فرأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب بمنى على ناقته العضباء
اردو ترجمہ
حضرت ہر م اس بن زیاد باہلی (رض) کی حدیثیں
حضرت ہر م اس بن زیاد (رض) سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منٰی میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عضباء نامی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے، اس وقت میرے والد نے مجھے اپنے پیچھے بٹھا رکھا تھا اور میں چھوٹا بچہ تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔