- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 46
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Rasoolullah Using a Dye
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ زُرَارَةَ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنِ الْجَهْدَمَةِ، امْرَأَةِ بِشْرِ ابْنِ الْخَصَاصِيَّةِ، قَالَتْ: أَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ يَنْفُضُ رَأْسَهُ وَقَدِ اغْتَسَلَ، وَبِرَأْسِهِ رَدْعٌ مِنْ حِنَّاءٍ أَوْ قَالَ: رَدْغٌ شَكَّ فِي هَذَا الشَّيْخُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خضاب فرمانے کا ذکر
جہذمہ جو بشیر بن خصاصیہ کی بیوی ہیں وہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مکان سے باہر تشریف لاتے ہوئے دیکھا کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل فرما رکھا تھا، اس لیے سر مبارک کو جھاڑ رہے تھے۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر مبارک پر حنا کا اثر تھا۔
Jah-dhamah Radiallahu 'Anha, the wife of Bashir Kha-saasiyyah Radiallahu 'Anhu says: "I saw Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam coming out of the house after taking a bath and was stroking (or combing) his haif. There were signs of henna on his mubaarak head."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔