- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 45
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Rasoolullah Using a Dye
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ، قَالَ: سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ: هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم؟ قَالَ: نَعَمْ. قال أبو عيسى: وروى أبو عوانة هذا الحديث عن عثمان بن عبد الله بن موهب فقال عن أم سلمة
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خضاب فرمانے کا ذکر
حضرت ابوہریرہ (رض) سے کسی نے پوچھا کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خضاب کیا ؟ انھوں نے کہا کہ ہاں کیا۔
Abu Hurairah (RA) Radhiallahu 'Anhu was asked: "Did Rasulullah Sallallhu 'Alayhi Wasallam use a dye?" (for his hair). He replied: "Yes."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔