- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 47
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Rasoolullah Using a Dye
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ شَعَرَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم مَخْضُوبًا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خضاب فرمانے کا ذکر
حضرت انس (رض) فرماتے ہیں، کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بالوں کو خضاب کیا ہوا دیکھا۔
Anas Radhiallahu 'Anhu says: "I saw that the hair of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam had been dyed."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔