- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 231
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Description Of The Joking Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: أَنبأَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارِكِ، عَنِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ تُدَاعِبُنَا، قَالَ: إِنِّي لا أَقُولُ إِلا حَقًّا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مزاح اور دل لگی کے بیان میں
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں، کہ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ ہم سے مذاق بھی فرمالیتے ہیں، حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہاں مگر میں کبھی غلط بات نہیں کہتا۔
Abu Hurairah (RA) radiyallahu anhu reports, “The Sahaabah asked, ‘O’ Messenger of Allah, you joke with us?’ Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam replied, ‘Yes, I do not say but the truth.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔