- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8723
- قرطبہ نمبر
- 8708
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إبراهيم بن إسحاق ثنا بن مبارك عن أسامة بن زيد عن سعيد المقبري عن أبي هريرة قال قيل : يا رسول الله انك تداعبنا قال اني لا أقول الا حقا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں تو ہمیشہ حق بات ہی کہتا ہوں کسی صحابی (رض) نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ تو ہمارے ساتھ مذاق بھی کرتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مذاق میں بھی ہمیشہ حق بات ہی کہتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔