- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 232
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Description Of The Joking Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلا اسْتَحْمَلَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَ: إِنِّي حَامِلُكَ عَلَى وَلَدِ نَاقَةٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا أَصْنَعُ بِوَلَدِ النَّاقَةِ؟ فَقَالَ صلى الله عليه وسلم: وَهَلْ تَلِدُ الإِبِلَ إِلا النُّوقُ؟
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مزاح اور دل لگی کے بیان میں
حضرت انس (رض) کہتے ہیں، کہ کسی شخص نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے درخواست کی، کوئی سواری کا جانور مجھے عطا فرما دیا جائے۔ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ایک اونٹنی کا بچہ تم کو دیں گے۔ سائل نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں اونٹنی کے بچہ کا کیا کروں گا ؟ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ہر اونٹ کسی اونٹ کا بچہ ہوتا ہے
Anas ibn Malik radiyallahu anhu relates that a person requested Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam that he be given a conveyence. Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam replied, “The baby of a camel shall be given to you.” The person said, “What shall I do with the baby of a camel O’ Messenger of Allah? (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ” (I want one for a conveyence). Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam replied, “Every camel is the baby of a camel.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔