- Risāla number (standard)
- not established
- Qurṭuba number
- 9819
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 450
This hadith has no established Risāla number, so it is cited by its Qurṭuba number as Q9819. The two numberings differ — do not read Q9819 as Risāla 9819.
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : بينما أنا على بئر أسقى فجاء أبو بكر فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفيهما ضعف والله يغفر له ثم جاء عمر رحمه الله فنزع حتى استحالت في يده غربا وضرب الناس بعطن فلم أر عبقريا يفري فريه
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایک مرتبہ خواب میں میں نے دیکھا کہ میں ایک حوض پر ڈول کھینچ کر لوگوں کو پانی پلا رہا ہوں پھر حضرت ابوبکر (رض) میرے پاس آئے اور مجھے راحت پہنچانے کے لیے میرے ہاتھ سے ڈول لے لیا اور ایک دو ڈول کھینچے لیکن اس میں کچھ کمزوری کے آثار تھے اللہ ان پر رحم فرمائے پھر حضرت عمر (رض) میرے پاس آئے انھوں نے وہ ڈول لیا اور وہ ڈول ان کے ہاتھ میں آ کر بڑا ڈول بن گیا لوگ اس سے سیراب ہوگئے اور میں نے عمر سے اچھا ڈول کھینچنے والا کوئی عبقری آدمی نہیں دیکھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح وهذا إسناد حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.