- Risāla number (standard)
- not established
- Qurṭuba number
- 20846
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 88
This hadith has no established Risāla number, so it is cited by its Qurṭuba number as Q20846. The two numberings differ — do not read Q20846 as Risāla 20846.
Companion section: حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود أنا شريك عن سماك قال قلت لجابر بن سمرة : أكنت تجالس رسول الله صلى الله عليه وسلم فكان طويل الصمت قليل الضحك وكان أصحابه يذكرون عنده الشعر وأشياء من أمورهم فيضحكون وربما تبسم
Urdu translation
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
سماک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے پوچھا کیا آپ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مجلسوں میں شریک ہوتے تھے انھوں نے فرمایا ہاں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زیادہ وقت خاموش رہتے اور کم ہنستے تھے۔ البتہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی موجودگی میں صحابہ اشعار بھی کہہ دیا کرتے تھے اور اپنے معاملات ذکر کرکے ہنستے بھی تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تبسم بھی فرماتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.