- Risāla number (standard)
- 9584
- Qurṭuba number
- 9582
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 432
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد القطان قال ثنا محمد بن عمرو قال ثنا أبو سلمة عن أبي هريرة قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن بيعتين في بيعة وعن لبستين ان يشتمل أحدكم الصماء في ثوب واحد أو يحتبي بثوب ليس بينه وبين السماء شيء
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سودے میں دو سودے کرنے اور دو قسم کے لباس سے منع فرمایا ہے اور وہ یہ کہ انسان ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھے اور اس کی شرمگاہ پر ذرہ سا بھی کپڑا نہ ہو اور یہ کہ نماز پڑھتے وقت انسان اپنے ازار میں لپٹ کر نماز پڑھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.