- Risāla number (standard)
- 9038
- Qurṭuba number
- 9026
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 388
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عفان حدثنا خليفة بن غالب الليثي قال حدثنا سعيد بن أبي سعيد المقبري عن أبيه عن أبي هريرة : أن رجلا أتى رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو عنده فسأله فقال يا نبي الله أي الأعمال أفضل قال الإيمان بالله والجهاد في سبيل الله قال فإن لم أستطع ذاك قال فأي الرقاب أعظم أجرا قال أغلاها ثمنا وأنفسها عند أهلها قال فإن لم أستطع قال فتعين ضائعا أو تصنع لأخرق قال فإن لم أستطع ذاك قال فاحبس نفسك عن الشر فإنها صدقة حسنة تصدقت بها على نفسك
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے بارگاہ نبوت میں حاضر ہو کر جبکہ وہ (حضرت ابوہریرہ (رض) بھی وہاں موجود تھے سوال کیا کہ اسے اللہ کے نبی ! کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ پر ایمان لانا اور اللہ کے راستہ میں جہاد کرنا اس نے پوچھا کہ کس غلام کو آزاد کرنے کا ثواب سب سے زیادہ ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جس کی قیمت زیادہ ہو اور وہ مالکوں کے نزدیک زیادہ نفیس ہو اس نے کہا اگر میں غلام آزاد کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہوں تو کیا کروں ؟ فرمایا کسی مزدور کو اس کے پاؤں پر کھڑا کردو یا کسی ضرورت مند کو کما کردے دو اس نے پوچھا کہ اگر میں اس کی طاقت بھی نہ رکھتا ہوں تو ؟ فرمایا پھر اپنے آپ کو شر اور گناہ کے کاموں سے بچا کر رکھو کیونکہ یہ بھی ایک عمدہ صدقہ ہے جو تم اپنی طرف سے دوگے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.