- Risāla number (standard)
- 8413
- Qurṭuba number
- 8394
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 334
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عامر ثنا فليح بن سليمان عن نعيم بن عبد الله المجمر انه رقى إلى أبي هريرة على ظهر المسجد وهو يتوضأ فرفع في عضديه ثم أقبل علي فقال انى سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ان أمتي يوم القيامة هم الغر المحجلون من آثار الوضوء فمن استطاع منكم ان يطيل غرته فليفعل فقال نعيم لا أدري قوله من استطاع ان يطيل غرته فليفعل من قول رسول الله صلى الله عليه وسلم أو من قول أبي هريرة
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
نعیم بن عبداللہ ایک مرتبہ مسجد کی چھت پر چڑھ کر حضرت ابوہریرہ (رض) کے پاس پہنچے جو کہ وضو کر رہے تھے انھوں نے اپنے بازوؤں کو کہنیوں سے بھی اوپر تک دھویا ہوا تھا پھر وہ میری طرف متوجہ ہو کر فرمانے لگے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے قیامت کے دن میری امت کے لوگ وضو کے نشانات سے روشن اور چمکدار پیشانی والے ہوں گے (اس لیے تم میں سے جو شخص اپنی چمک بڑھا سکتا ہو اسے ایسا کرلینا چاہیے )
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.