- Risāla number (standard)
- 798
- Qurṭuba number
- 798
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 101
Companion section: مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا محمد بن جعفر الوركاني ثنا شريك عن مخارق عن طارق قال خطبنا على رضي الله عنه فقال : ما عندنا شيء من الوحي أو قال كتاب من رسول الله صلى الله عليه وسلم الا ما في كتاب الله وهذه الصحيفة المقرونة بسيفي وعليه سيف حليته حديد وفيها فرائض الصدقات
Urdu translation
حضرت علی (رض) کی مرویات
طارق بن شہاب (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی (رض) کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بخدا ! ہمارے پاس قرآن کریم کے علاوہ کوئی ایسی کتاب نہیں ہے جسے ہم پڑھتے ہوں یا پھر یہ صحیفہ ہے جو میری تلوار سے لٹکا ہوا ہے، اس میں زکوۃ کے حصص کی تفصیل درج ہے، مذکورہ صحیفہ حضرت علی (رض) کی اس تلوار سے لٹکا رہتا تھا جس کے حلقے لوہے کے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.