- Risāla number (standard)
- 7869
- Qurṭuba number
- 7856
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 288
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زيد بن الحباب أخبرني محمد بن هلال القرشي عن أبيه أنه سمع أبا هريرة يقول : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في المسجد فلما قام قمنا معه فجاءه أعرابي فقال أعطني يا محمد قال فقال لا واستغفر الله فجذبه فخدشه قال فهموا به قال دعوه قال ثم أعطاه قال وكانت يمينه أن يقول لا واستغفر الله
Urdu translation
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مسجد میں تھے جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوگئے اسی اثناء میں ایک دیہاتی آیا اور کہنے لگا اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے کچھ دیجئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " نہیں استغفر اللہ " یہ سن کر اس نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پیچھے سے پکڑ کر کھینچا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مبارک جسم پر خراشیں ڈال دیں۔ صحابہ کرام (رض) نے اسے پکڑ کر سزا دینا چاہی لیکن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے چھوڑ دو پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کچھ دے دیا دراصل یہ الفاظ " نہیں استغفر اللہ " نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قسم کے الفاظ تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.