- Risāla number (standard)
- 7509
- Qurṭuba number
- 7500
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 258
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا هشام وعبد الوهاب انا هشام عن يحيى عن أبي جعفر أنه سمع أبا هريرة يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا بقى ثلث الليل نزل الله عز وجل إلى سماء الدنيا فيقول من ذا الذي يدعوني فأستجيب له من ذا الذي يستغفرنى فأغفر له من ذا الذي يسترزقني فأرزقه من ذا الذي يستكشف الضر فأكشفه عنه حتى ينفجر الفجر
Urdu translation
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب رات کا ایک تہائی حصہ باقی بچتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور اعلان کرتے ہیں کہ کون ہے جو مجھ سے دعا کرے کہ میں اسے قبول کرلوں ؟ کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے کہ میں اسے بخش دوں ؟ کون ہے جو مجھ سے رزق طلب کرے کہ میں اسے رزق عطا کروں ؟ کون ہے جو مصائب دور کرنے کی درخواست کرے کہ میں اس کے مصائب دور کروں ؟ یہ اعلان طلوع فجر تک ہوتا رہتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير عبد الوهاب شيخ أحمد
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.