- Risāla number (standard)
- 6800
- Qurṭuba number
- 6800
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 192
Companion section: مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا مالك بن أنس عن الزهري عن عيسى بن طلحة عن عبد الله بن عمرو أن رجلا قال : يا رسول الله لم أشعر نحرت قبل أن أرمي قال ارم ولا حرج قال آخر يا رسول الله حلقت قبل أن أنحر قال انحر ولا حرج فما سئل يومئذ عن شيء قدم ولا أخر الا قال افعل ولا حرج
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ میں یہ سمجھتا تھا کہ حلق قربانی سے پہلے ہے اس لیے میں نے قربانی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جا کر قربانی کرلو کوئی حرج نہیں ایک دوسرا آدمی آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ میں یہ سمجھتا تھا کہ قربانی رمی سے پہلے ہے اس لیے میں نے رمی سے پہلے قربانی کرلی ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اب جا کر رمی کرلو کوئی حرج نہیں ہے اس دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس نوعیت کا جو سوال بھی پوچھا گیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا جواب میں یہی فرمایا اب کرلو کوئی حرج نہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.