- Risāla number (standard)
- 6677
- Qurṭuba number
- 6677
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 179
Companion section: مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن بن عجلان عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : يحشر المتكبرون يوم القيامة أمثال الذر في صور الناس يعلوهم كل شيء من الصغار حتى يدخلوا سجنا في جهنم يقال له بولس فتعلوهم نار الأنيار يسقون من طينة الخبال عصارة أهل النار
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قیامت کے دن متکبروں کو چیونٹیوں کی طرح پیش کیا جائے گا گویا کہ ان کی شکلیں انسان جیسی ہوں گی ہر حقیر چیز ان سے بلند ہوگی یہاں تک کہ وہ جہنم کے ایک ایسے قید خانے میں داخل ہوجائیں گے جس کا نام " بولس " ہوگا اور ان لوگوں پر آگوں کی آگ چھاجائے گی انھیں طینۃ الخبال کا پانی جہاں اہل جہنم کی پیپ جمع ہوگی پلایا جائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.