- Risāla number (standard)
- 6231
- Qurṭuba number
- 6231
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 138
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرأت على عبد الرحمن مالك عن نافع عن عبد الله بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل الكعبة هو وأسامة بن زيد وبلال وعثمان بن طلحة الحجبي وأغلقها عليه فمكث فيها قال عبد الله سألت بلالا حين خرج ماذا صنع رسول الله صلى الله عليه وسلم قال جعل عمودا عن يساره وعمودين عن يمينه وثلاثة أعمدة وراءه وكان البيت يومئذ على ستة أعمدة ثم صلى وبينه وبين الجدار ثلاثة أذرع
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک مرتبہ بیت اللہ میں داخل ہوئے اس وقت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اسامہ بن زید (رض) عثمان بن طلحہ (رض) اور حضرت بلال (رض) تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم پر حضرت بلال (رض) نے دروازہ بند کردیا پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باہر تشریف لائے تو حضرت بلال (رض) سے میں نے پوچھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اندر کیا کیا ؟ انھوں نے بتایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو ستون دائیں ہاتھ، ایک ستون بائیں ہاتھ اور تین ستون پیچھے چھوڑ کر نماز پڑھی اس وقت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور خانہ کعبہ کی دیوار کے درمیان تین گز کا فاصلہ تھا سالم کہتے ہیں کہ اس زمانے میں بیت اللہ چھ ستونوں پر قائم تھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.