- Risāla number (standard)
- 6213
- Qurṭuba number
- 6213
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 137
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن أبي بكير ثنا شعبة عن توبة قال قال الشعبي لقد صحبت بن عمر سنة ونصفا فلم أسمعه يحدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم الا حديثا واحدا قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فأتي بضب فجعل القوم يأكلون فنادت امرأة من نسائه انه ضب فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم كلوا فإنه حلال أو كلوا فلا بأس قال فكف قال فقال إنه ليس بحرام ولكنه ليس من طعامي
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
امام شعبی (رح) کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر (رض) کے پاس ڈیڑھ دو سال کے قریب آتا جاتا رہا ہوں لیکن اس دوران میں نے ان سے اس کے علاوہ کوئی حدیث نہیں سنی حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ تھے کہ گوہ لائی گئی لوگ اسے کھانے لگے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کسی زوجہ محترمہ نے پکار کر کہا کہ یہ گوہ کا گوشت ہے (یہ سنتے ہی صحابہ (رض) رک گئے) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے کھالو یہ حلال ہے اور اسے کھانے میں کوئی حرج نہیں البتہ یہ میرے کھانے کی چیز نہیں ہے اور خود نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رک گئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.