- Risāla number (standard)
- 603
- Qurṭuba number
- 603
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 80
Companion section: مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي أنبأنا سفيان عن بن أبي نجيح عن أبيه عن رجل سمع عليا رضي الله عنه يقول : أردت ان أخطب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ابنته فقلت ما لي من شيء فكيف ثم ذكرت صلته وعائدته فخطبتها إليه فقال هل لك من شيء قلت لا قال فأين درعك الحطمية التي أعطيتك يوم كذا وكذا قال هي عندي قال فأعطها إياه
Urdu translation
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جب میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی صاحبزادی کے لیے پیغام نکاح بھیجنے کا ارادہ کیا تو دل میں سوچا کہ میرے پاس تو کچھ ہے نہیں، پھر یہ کیسے ہوگا ؟ پھر مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مہربانی اور شفقت یاد آئی چنانچہ میں نے پیغام نکاح بھیج دیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تمہارے پاس کچھ ہے بھی ؟ میں نے عرض کیا نہیں ! فرمایا تمہاری وہ حطمیہ کی زرہ کیا ہوئی جو میں نے تمہیں فلاں دن دی تھی ؟ عرض کیا کہ وہ تو میرے پاس ہے ؟ فرمایا پھر وہی دے دو ، چنانچہ میں نے وہ لا کر انہی کو دے دی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة الرجل الذي سمع عليا
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.