- Risāla number (standard)
- 5718
- Qurṭuba number
- 5718
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 97
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن محمد ثنا ليث عن محمد بن عجلان عن زيد بن أسلم انه حدثه : ان عبد الله بن عمر أتى بن مطيع ليالي الحرة فقال ضعوا لأبي عبد الرحمن وسادة فقال انى لم آت لأجلس إنما جئت لأخبرك كلمتين سمعتهما من رسول الله صلى الله عليه وسلم سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من نزع يدا من طاعة لم تكن له حجة يوم القيامة ومن مات مفارقا للجماعة فإنه يموت موت الجاهلية
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
زید بن اسلم نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عمر (رض) کے ساتھ عبداللہ بن مطیع کے یہاں گیا اس نے حضرت ابن عمر (رض) کو خوش آمدید کہا اور لوگوں کو حکم دیا کہ انھیں تکیہ پیش کرو حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ میں بیٹھنے کے لیے نہیں آیا بلکہ آپ کو ایک حدیث سنانے آیا ہوں جو میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہے میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص صحیح حکمران وقت کی اطاعت سے ہاتھ کھینچتا ہے۔ قیامت کے دن اس کی کوئی حجت قبول نہ ہوگی اور جو شخص " جماعت " کو چھوڑ کر مرگیا تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير محمد بن عجلان
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.