- Risāla number (standard)
- 5555
- Qurṭuba number
- 5555
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 83
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم حدثنا إسرائيل عن سماك عن سعيد بن جبير عن بن عمر قال : كنت أبيع الإبل بالبقيع فأبيع بالدنانير وآخذ الدراهم وأبيع بالدراهم وآخذ الدنانير فأتيت النبي صلى الله عليه وسلم وهو يريد أن يدخل حجرته فأخذت بثوبه فسألته فقال إذا أخذت واحدا منهما بالآخر فلا يفارقنك وبينك وبينه بيع
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ میں جنت البقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا اگر دینار کے بدلے بیچتا تو میں خریدار سے درہم لے لیتا اور دراہم کے بدلے بیچتا تو اس سے دینار لے لیتا ایک دن میں یہ مسئلہ معلوم کرنے کے لیے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے حجرے میں داخل ہو رہے تھے میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کپڑے پکڑ کر یہ مسئلہ دریافت کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم ان دونوں میں سے کسی ایک کو دوسرے کے بدلے وصول کرو تو اس وقت تک اپنے ساتھی سے جدا نہ ہو جب تک تمہارے اور اس کے درمیان بیع کا کوئی معاملہ باقی ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف لتفرد سماك به
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.