- Risāla number (standard)
- 5288
- Qurṭuba number
- 5288
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 62
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عبد الرحمن ثنا مالك عن نافع عن بن عمر : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم بعث سرية قبل نجد فغنموا إبلا كثيرة فبلغت سهامهم أحد عشر بعيرا أو أثنى عشر بعيرا ونفلوا بعيرا بعيرا
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نجد کی طرف ایک سریہ روانہ فرمایا انھیں مال غنیمت سے اونٹ ملے ان کا حصہ بارہ بارہ اونٹ بنے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ایک ایک اونٹ بطور انعام کے بھی عطاء فرمایا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.