- Risāla number (standard)
- 5194
- Qurṭuba number
- 5194
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 56
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن إسماعيل أخبرني وبرة قال : أتى رجل بن عمر فقال أيصلح أن أطوف بالبيت وأنا محرم قال ما يمنعك من ذلك قال ان فلانا ينهانا عن ذلك حتى يرجع الناس من الموقف ورأيته كأنه مالت به الدنيا وأنت أعجب إلينا منه قال بن عمر حج رسول الله صلى الله عليه وسلم فطاف بالبيت وسعى بين الصفا والمروة وسنة الله تعالى ورسوله أحق أن تتبع من سنة بن فلان ان كنت صادقا
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
وبرہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ اگر میں نے حج کا احرام باندھ رکھا ہو تو کیا میں بیت اللہ کا طواف کرسکتا ہوں ؟ انھوں نے فرمایا کہ اس میں حرج ہے ؟ وہ شخص کہنے لگا کہ اصل میں فلاں صاحب اس سے منع کرتے ہیں جب تک کہ لوگ " موقف " سے واپس نہ آجائیں اور میں دیکھتا ہوں کہ دنیا ان پر ٹوٹی پڑی ہے لیکن ہمیں آپ زیادہ اچھے لگتے ہیں حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ میں نے فرمایا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج کا احرام باندھا اور بیت اللہ کا طواف بھی کیا اور صفا مروہ کے درمیان سعی بھی کی اور اللہ اور اس کے رسول کی سنت کی پیروی کرنا فلاں کے بیٹے کی سنت کی پیروی سے زیادہ حق رکھتی ہے بشرطیکہ تم اس کے متعلق اپنی بات میں سچے ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.