- Risāla number (standard)
- 4479
- Qurṭuba number
- 4479
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 4
Companion section: مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن نافع عن بن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من اتخذ أو قال اقتنى كلبا ليس بضار ولا كلب ماشية نقص من أجره كل يوم قيراطان فقيل له ان أبا هريرة يقول وكلب حرث فقال أنى لأبي هريرة حرث
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص ایساکتا رکھے جو حفاظت کے لیے بھی نہ ہو اور نہ ہی شکاری کتا ہو تو اس کے ثواب میں روزانہ ایک قیراط کمی ہوتی رہے گی ان سے کسی نے عرض کیا کہ حضرت ابوہریرہ (رض) تو کھیت کی حفاظت کرنے والے کتے کا بھی ذکر کرتے ہیں ؟ تو حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا حضرت ابوہریرہ (رض) کا اپنا کھیت ہے (اس لیے وہ اس استثناء کو خوب اچھی طرح یاد رکھ سکتے ہیں ) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.