- Risāla number (standard)
- 4353
- Qurṭuba number
- 4353
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 455
Companion section: مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي رافع عن بن مسعود : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم ليلة الجن خط حوله فكان يجيء أحدهم مثل سواد النخل وقال لي لا تبرح مكانك فأقرأهم كتاب الله عز وجل فلما رأى الزط قال كأنهم هؤلاء وقال النبي صلى الله عليه وسلم أمعك ماء قلت لا قال أمعك نبيذ قلت نعم فتوضأ به
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لیلۃ الجن کے موقع پر ان کے گرد ایک خط کھینچ دیا، جنات میں کا ایک آدمی کھجور کے کئی درختوں کی طرح آتا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا تھا کہ اپنی جگہ سے نہ ہلنا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں قرآن کریم پڑھایا، حضرت ابن مسعود (رض) نے جب جاٹوں کو دیکھا تو فرمایا کہ وہ اسی طرح کے لوگ تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس موقع پر مجھ سے یہ بھی پوچھا تھا کہ تمہارے پاس پانی ہے ؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا نبیذ ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں ! چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی سے وضو کرلیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.