- Risāla number (standard)
- 4064
- Qurṭuba number
- 4064
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 427
Companion section: مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن شقيق بن سلمة عن عبد الله بن مسعود قال : كنا إذا جلسنا مع النبي صلى الله عليه وسلم في الصلاة قلنا السلام على الله قبل عباده السلام على جبريل السلام على ميكائيل السلام على فلان السلام على فلان قال فسمعنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال ان الله هو السلام فإذا جلس أحدكم في الصلاة فليقل التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين فإذا قالها أصابت كل عبد صالح في السماء والأرض أشهد ان لا إله الا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله ثم يتخير بعد من الدعاء ما شاء
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہم لوگ جب تشہد میں بیٹھتے تھے تو ہم کہتے تھے کہ اللہ کو اس کے بندوں کی طرف سے سلام ہو، جبرائیل (علیہ السلام) کو سلام ہو، میکائیل (علیہ السلام) کو سلام ہو، فلاں اور فلاں کو سلام ہو، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب ہمیں یہ کہتے ہوئے سنا تو فرمایا کہ اللہ تو خود سراپا سلام ہے، اس لیے جب تم میں سے کوئی شخص تشہد میں بیٹھے تو یوں کہنا چاہیے تمام قولی، فعلی اور بدنی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ پر اللہ کی سلامتی، رحمت اور برکت کا نزول ہو، ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلامتی نازل ہو، میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں پھر اس کے بعد جو چاہے دعاء مانگے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
مكرر سندا ومتنا
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.