- Risāla number (standard)
- 3958
- Qurṭuba number
- 3958
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 417
Companion section: مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشام بن عبد الملك ثنا أبو عوانة عن حصين قال حدثني إبراهيم عن نهيك بن سنان السلمي : انه أتى عبد الله بن مسعود فقال قرأت المفصل الليلة في ركعة فقال هذا مثل هذ الشعر أو نثرا مثل نثر الدقل إنما فصل لتفصلوا لقد علمت النظائر التي كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرن عشرين سورة الرحمن والنجم على تأليف بن مسعود كل سورتين في ركعة وذكر الدخان وعم يتساءلون في ركعة
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
ابراہیم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ (بنو بجیلہ کا ایک آدمی) جس کا نام نہیک بن سنان تھا، حضرت ابن مسعود (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا میں ایک رکعت میں مفصلات پڑھ لیتا ہوں، حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا گھٹیا اشعار کی طرح ؟ یا ردی قسم کی نثر کی طرح ؟ حالانکہ انھیں مفصلات اسی بناء پر قرار دیا گیا ہے تاکہ تم انھیں جدا جدا کر کے پڑھ سکو، میں ایسی مثالیں بھی جانتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھی ہیں۔ اور اس سے حضرت ابن مسعود (رض) کے جمع کردہ مصحف کے مطابق مفصلات کی ابتدائی بیس سورتیں مراد ہیں جن میں سورت رحمن اور نجم شامل ہیں، ایک رکعت میں یہ دو سورتیں اور ایک رکعت میں سورت دخان اور سورت نباء۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح لغيره
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.