- Risāla number (standard)
- 3774
- Qurṭuba number
- 3774
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 397
Companion section: مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان ثنا الركين عن القاسم بن حسان عن عمه عبد الرحمن بن حرملة عن بن مسعود قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يكره عشر خلال الصفرة وتغيير الشيب وتختم الذهب وجر الإزار والتبرج بالزينة بغير محلها وضرب الكعاب وعزل الماء عن محله وفساد الصبي غير محرمه وعقد التمائم والرقى إلا بالمعوذات
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دس چیزوں کو ناپسند کرتے تھے، سونے کی انگوٹھی پہننے کو، تہبند زمین پر کھینچنے کو، زرد رنگ کی خوشبو کو، سفید بالوں کے اکھیڑنے کو، پانی (مادہ منویہ) کو اس کی جگہ سے ہٹانے کو، معوذات کے علاوہ دوسری چیزوں سے جھاڑ پھونک کرنے کو، رضاعت کے ایام میں بیوی سے قربت کر کے بچے کی صحت خراب کرنے کو، لیکن ان چیزوں کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حرام قرار نہیں دیا، نیز تعویذ لٹکانے کو اور اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور کے لیے بناؤ سنگھار کرنے کو اور گوٹیوں سے کھیلنے کو بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ناپسند فرماتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.