- Risāla number (standard)
- 3512
- Qurṭuba number
- 3512
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 371
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا حماد عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه اعتمروا من جعرانة فاضطبعوا وجعلوا أرديتهم تحت آباطهم ووضعوها على عواتقهم ثم رملوا
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے صحابہ (رض) نے جعرانہ سے عمرہ کیا اور طواف کے دوران اپنی چادروں کو اپنی بغلوں سے نکال کر اضطباع کیا اور انھیں اپنے بائیں کندھوں پر ڈال لیا اور رمل بھی کیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده قوي على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.