- Risāla number (standard)
- 3487
- Qurṭuba number
- 3487
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 368
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا سفيان بن سعيد عن عبد الرحمن بن عابس قال سمعت بن عباس وسئل هل شهدت العيد مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : نعم ولولا قرابتي منه ما شهدته من الصغر فصلى ركعتين ثم خطب ثم أتى العلم الذي عند دار كثير بن الصلت فوعظ النساء وذكرهن وأمرهن بالصدقة فأهوين إلى آذانهن وحلوقهن فتصدقن به قال فدفعنه إلى بلال
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
عبدالرحمن بن عابس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) سے پوچھا کیا آپ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ عید کے موقع پر شریک ہوئے ہیں ؟ فرمایا ہاں ! اگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ میرا تعلق نہ ہوتا تو اپنے بچپن کی وجہ سے میں اس موقع پر کبھی موجود نہ ہوتا اور فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے اور دار کثیر بن الصلت کے قریب دو رکعت نماز عید پڑھائی، پھر خطبہ ارشاد فرمایا اور عورتوں کو وعظ و نصیحت کی اور انھیں صدقہ دینے کا حکم دیا، چنانچہ انھوں نے اپنے کانوں اور گلوں سے اپنے زیورات اتارے اور انھیں صدقہ کرنے کے لیے حضرت بلال (رض) کو دے دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.