- Risāla number (standard)
- 313
- Qurṭuba number
- 313
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 45
Companion section: مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا بن جريج أخبرني سليمان بن عتيق عن عبد الله بن بأبيه عن بعض بنى يعلى عن يعلى بن أمية قال : طفت مع عمر بن الخطاب رضي الله عنه فاستلم الركن قال يعلى فكنت مما يلي البيت فلما بلغت الركن الغربي الذي يلي الأسود جررت بيده ليستلم فقال ما شأنك فقلت ألا تستلم قال ألم تطف مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت بلى فقال أفرأيته يستلم هذين الركنين الغربيين قال فقلت لا قال أفليس لك فيه أسوة حسنة قال قلت بلى قال فانفذ عنك
Urdu translation
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت یعلی بن امیہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت عمر فاروق (رض) کے ساتھ طواف کیا، انھوں نے حجر اسود کا استلام کیا، جب میں رکن یمانی پر پہنچا تو میں نے حضرت عمر (رض) کا ہاتھ پکڑ لیا تاکہ وہ استلام کرلیں، حضرت عمر (رض) نے فرمایا تمہیں کیا ہوا ؟ میں نے کہا کیا آپ استلام نہیں کریں گے ؟ انھوں نے فرمایا کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کبھی طواف نہیں کیا ؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں ! فرمایا تو کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کا استلام کرتے ہوئے دیکھا ہے ؟ میں نے کہا نہیں ! انھوں نے فرمایا کیا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ذات میں تمہارے لیے اسوہ حسنہ موجود نہیں ہے ؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں، انھوں نے فرمایا پھر اسے چھوڑ دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.