- Risāla number (standard)
- 3121
- Qurṭuba number
- 3121
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 337
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا شريك عن الأعمش عن الفضيل بن عمرو قال أراه عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال : تمتع النبي صلى الله عليه وسلم فقال عروة بن الزبير نهى أبو بكر وعمر عن المتعة فقال بن عباس ما يقول عرية قال يقول نهى أبو بكر وعمر عن المتعة فقال بن عباس أراهم سيهلكون أقول قال النبي صلى الله عليه وسلم ويقول نهى أبو بكر وعمر
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج تمتع کیا ہے، عروہ بن زبیر (رح) کہنے لگے کہ حضرات شیخین تو اس سے منع کرتے رہے ہیں ؟ حضرت ابن عباس (رض) نے پوچھا عروہ کیا کہہ رہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ وہ کہہ رہے ہیں حضرات شیخین نے تو اس سے منع فرمایا ہے ؟ حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا لگتا ہے کہ یہ لوگ ہلاک ہو کر رہیں گے، میں کہہ رہا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اور یہ کہہ رہے ہیں کہ حضرات ابوبکر و عمر (رض) نے منع کیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.