- Risāla number (standard)
- 3098
- Qurṭuba number
- 3098
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 334
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا عبد ربه بن بارق الحنفي ثنا سماك أبو زميل الحنفي قال سمعت بن عباس يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : من كان له فرطان من أمتي دخل الجنة فقالت عائشة بأبي فمن كان له فرط فقال ومن كان له فرط يا موفقة قالت فمن لم يكن له فرط من أمتك قال فأنا فرط أمتي لم يصابوا بمثلي
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں سے جو شخص اپنے دو کم سن بچے ذخیرے کے طور پر آگے بھیج چکا ہوگا، وہ جنت میں داخل ہوگا، حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے عرض کیا میرے والد آپ پر قربان ہوں، یہ بتائیے کہ اگر کسی کا ایک بچہ فوت ہو تو کیا حکم ہے ؟ فرمایا اے توفیق دی ہوئی عورت ! اس کا بھی یہی حکم ہے، انھوں نے پھر پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کی امت میں سے اگر کسی کا کوئی ذخیرہ ہی نہ ہو تو ؟ فرمایا پھر میں اپنی امت کا ذخیرہ ہوں گا اور انھیں مجھ جیسا کوئی نہیں ملے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.