- Risāla number (standard)
- 2961
- Qurṭuba number
- 2964
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 322
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محبوب بن الحسن ثنا خالد عن بركة أبي الوليد عن بن عباس أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لعن الله اليهود حرم عليهم الشحوم فباعوها فأكلوا أثمانها وان الله إذا حرم على قوم شيئا حرم عليهم ثمنه
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہودیوں پر لعنت فرمائے کہ ان پر چربی کو حرام قرار دیا گیا لیکن انھوں نے اسے پگھلا کر اس کا تیل بنالیا اور اسے فروخت کرنا شروع کردیا، حالانکہ اللہ نے جب بھی کسی چیز کو کھان احرام قرار دیا تو اس کی قیمت کو بھی حرام قرار دیا ہے حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا (اللہ تعالیٰ نے مکہ مکرمہ کو حرم قرار دیا ہے) یہاں کی گھاس نہ کاٹی جائے، یہاں کے درخت نہ کاٹے جائیں، یہاں کے شکار کو مت بھگایا جائے اور یہاں کی گری پڑی چیز کو نہ اٹھایا جائے، سوائے اس شخص کے جو اس کا اشتہار دے کر مالک تک اسے پہنچا دے۔ حضرت عباس (رض) نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اذخر نامی گھاس کو مستثنی فرما دیجئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے مستثنی فرما دیا
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.