- Risāla number (standard)
- 2946
- Qurṭuba number
- 2948
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 321
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا بن جريج قال أخبرني زكريا بن عمر أن عطاء أخبره : أن عبد الله بن عباس دعا الفضل يوم عرفة إلى طعام فقال اني صائم فقال عبد الله لا تصم فإن النبي صلى الله عليه وسلم قرب إليه حلاب فشرب منه هذا اليوم وان الناس يستنون بكم
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
عطاء بن ابی رباح (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن عباس (رض) نے اپنے بھائی حضرت فضل (رض) کو عرفہ کے دن کھانے پر بلایا، انھوں نے کہہ دیا کہ میں تو روزے سے ہوں، حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا آج کے دن کا (احرام کی حالت میں) روزہ نہ رکھا کرو کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اس دن دودھ دوہ کر ایک برتن میں پیش کیا گیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے نوش فرما لیا اور لوگ تمہاری اقتداء کرتے ہیں (تمہیں روزہ رکھے ہوئے دیکھ کر کہیں وہ اسے اہمیت نہ دینے لگیں)
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.