- Risāla number (standard)
- 2757
- Qurṭuba number
- 2757
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 303
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود حدثنا شريك عن سماك عن عكرمة عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا اختلفتم في الطريق فدعوا سبع أذرع ثم ابنوا ومن سأله جاره ان يدعم على حائطه فليدعه
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب راستے میں تمہارا اختلاف رائے ہوجائے تو اسے سات گز بنا لیا کرو اور جس شخص سے اس کا پڑوسی اس کی دیوار پر اپنا شہتیر رکھنے کی درخواست کرے تو اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کی لکڑی کے ساتھ ستون بنا لے (تاکہ اس کی عمارت نہ گرسکے)
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.