- Risāla number (standard)
- 26810
- Qurṭuba number
- 26853
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 331
Companion section: حديث ميمونة بنت الحرث الهلالية زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سفيان عن منبوذ عن أمه قالت كنت عند ميمونة فأتاها بن عباس فقالت يا بني مالك شعثا رأسك قال أم عمار مرجلتي حائض قالت : أي بني وأين الحيضة من اليد كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يدخل على إحدانا وهي حائض فيضع رأسه في حجرها فيقرأ القرآن وهي حائض ثم تقوم إحدانا بخمرته فتضعها في المسجد وهي حائض أي بني وأين الحيضة من اليد
Urdu translation
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
حضرت میمونہ کے پاس ایک مرتبہ ان کے بھانجے حضرت ابن عباس آئے وہ کہنے لگیں بیٹا کیا بات ہے کہ تمہارے بال بکھرے ہوئے نظر آرہے ہیں ؟ انھوں نے بتایا کہ مجھے کنگھی کرنیوالی ام عمار ایام سے ہے حضرت میمونہ نے فرمایا بیٹا ایام کا ہاتھوں سے کیا تعلق نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم میں سے کسی کے پاس تشریف لاتے اور وہ ایام سے ہوتی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی گود میں اپنا سر رکھ کر جبکہ وہ ایام سے ہوتی تھی قرآن کریم کی تلاوت فرماتے تھے پھر وہ کھڑی ہو کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چٹائی بچھاتی اور اسی حال میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز پڑھنے کی جگہ اسے رکھ دیتی تھی بیٹا ایام کا ہاتھوں سے کیا تعلق ؟
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْبُوذٍ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ كُنْتُ عِنْدَ مَيْمُونَةَ فَأَتَاهَا ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَتْ يَا بُنَيَّ مَا لَكَ شَعِثًا رَأْسُكَ قَالَ أُمُّ عَمَّارٍ مُرَجِّلَتِي حَائِضٌ قَالَتْ أَيْ بُنَيَّ وَأَيْنَ الْحَيْضَةُ مِنْ الْيَدِ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ عَلَى إِحْدَانَا وَهِيَ حَائِضٌ فَيَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِهَا فَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَهِيَ حَائِضٌ ثُمَّ تَقُومُ إِحْدَانَا بِخُمْرَتِهِ فَتَضَعُهَا فِي الْمَسْجِدِ وَهِيَ حَائِضٌ أَيْ بُنَيَّ وَأَيْنَ الْحَيْضَةُ مِنْ الْيَدِ
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
مرفوعه صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة أم منبوذ
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.