- Risāla number (standard)
- 26292
- Qurṭuba number
- 26335
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 265
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الوهاب قال أخبرنا هشام يعنى بن أبى عبد الله عن بديل عن عبد الله بن عبيد بن عمير ان امرأة منهم يقال لها أم كلثوم حدثته عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يأكل طعاما في ستة من أصحابه فجاء أعرابي جائع فأكله بلقمتين فقال أما انه لو ذكر اسم الله عز وجل لكفاكم فإذا أكل أحدكم فليذكر اسم الله فان نسي بسم الله في أوله فليقل بسم الله في أوله وآخره
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے چھ صحابہ (رض) کے ساتھ بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کہ ایک دیہاتی آیا اور دو لقموں میں ہی سارا کھانا کھا گیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر یہ بسم اللہ پڑھ لیتا تو یہ کھانا تم سب کو کفایت کرجاتا، اس لیے جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو اس پر بسم اللہ پڑھ لینی چاہیے، اگر وہ شروع میں بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو یاد آنے پر یہ پڑھ لے بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حسن بشواهده
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.