- Risāla number (standard)
- 26247
- Qurṭuba number
- 26290
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 261
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يونس ثنا عمر بن إبراهيم اليشكري قال سمعت أمي تحدث : ان أمها انطلقت إلى البيت حاجة والبيت يومئذ له بابان قالت فلما قضيت طوافي دخلت على عائشة قالت قلت يا أم المؤمنين ان بعض بنيك بعث يقرئك السلام وان الناس قد أكثروا في عثمان فما تقولين فيه قالت لعن الله من لعنه لا احسبها الا قالت ثلاث مرار لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو مسند فخذه إلى عثمان وإني لأمسح العرق عن جبين رسول الله صلى الله عليه وسلم وان الوحي ينزل عليه ولقد زوجه ابنتيه إحداهما على أثر الأخرى وانه ليقول اكتب عثمان قالت ما كان الله لينزل عبدا من نبيه بتلك المنزلة الا عبدا عليه كريما
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
فاطمہ بنت عبدالرحمن اپنی والدہ کے حوالے سے نقل کرتی ہیں کہ ان کے چچا نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ آپ کا ایک بیٹا آپ کو سلام کہہ رہا ہے اور آپ سے حضرت عثمان بن عفان (رض) کے متعلق پوچھ رہا ہے، کیونکہ لوگ ان کی شان میں گستاخی کرے لگے ہیں، انھوں نے فرمایا کہ جو لعنت کرے، اس پر اللہ کی لعنت نازل ہو، واللہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوتے تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی پشت مبارک میرے ساتھ لگائے ہوتے تھے اور اسی دوران حضرت جبرائیل (علیہ السلام) وحی لے کر آجاتے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے فرماتے تھے ! عثمان ! لکھو، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یکے بعد دیگرے اپنی دو بیٹیوں سے ان کا نکاح کیا تھا، اللہ یہ مرتبہ اسی کو دے سکتا ہے جو اللہ اور اس کے رسول کی نگاہوں میں معزز ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.