- Risāla number (standard)
- 26242
- Qurṭuba number
- 26285
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 260
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يونس قال ثنا حماد يعنى بن زيد عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة انها قالت : يا رسول الله كل صواحبي لها كنية غيري قال فاكتنى بابنك عبد الله بن الزبير فكانت تدعى بأم عبد الله حتى ماتت
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے علاوہ آپ کی ہر بیوی کی کوئی نہ کوئی کنیت ضرور ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اپنے بیٹے ( بھانجے) عبداللہ کے نام پر اپنی کنیت رکھ لو چنانچہ انتقال تک انھیں " ام عبداللہ " کہہ کر پکارا جاتا رہا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
مكرر
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.