- Risāla number (standard)
- 26163
- Qurṭuba number
- 26206
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 254
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن آدم قال ثنا إسرائيل عن أبى إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عائشة قالت : كنت أطيب رسول الله صلى الله عليه وسلم بأطيب ما أجد من الطيب حتى انى أرى وبيص الطيب في رأسه ولحيته قبل أن يحرم
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے پاس موجود سب سے عمدہ خوشبو لگاتی تھی اور گویا وہ منظر اب تک میری نگاہوں کے سامنے ہے کہ میں حالت احرام میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر پر مشک کی چمک دیکھ رہی ہوں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.